ابنا: پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سمن آباد میں پیش آیا جہاں فائرنگ کرکے 7 افراد کو زخمی کردیاگیا، زخمیوں میں 3 اہلکار بھی شامل ہیں، پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیاگیا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو گنگارام اور سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
.......
/169